دھنیے کو محفوظ کرنے کا طریقہ

دھنیے کو درست طریقے سے محفوظ کرنے کے لئے درج ذیل اقدام اپنائیں


دھنیے کو محفوظ کرنے کا طریقہ

دھنیے کو درست طریقے سے محفوظ کرنے کے لئے درج ذیل اقدام اپنائیں

:دھنیے کو دھوئیں اور خشک کریں

دھنیے کو اچھی طرح دھوئیں اور اس کو پانی میں اچھی طرح کھنگالیں تاکہ کثافتیں ختم ہوں۔ پھر پتے خشک کریں ۔

:پانی میں ڈبو کر رکھیں

دھنیے کو پانی میں ڈبو کر رکھنے سے اس کی تازگی محفوظ رہتی ہے۔ ایک بڑے پین میں پانی ڈالیں اور دھنیے کو اس میں ڈبو کر رکھیں۔

ھیلے میں یا پلاسٹک کے ڈبے میں محفوظ کریں

دھنیے کواچھی طرح دھو کر تھیلے یا پلاسٹک کے ہوا بند ڈبے میں  ڈالیں اور ٹھنڈی جگہ میں رکھیں اس کے علاوہ ایک کاغذی نپکن پر پانی چھڑک کر  پتوں کو اس پر رکھیں۔ اس سے پتے تازہ  رہیں گے۔

:فریز کریں

اگر آپ دھنیے کو طویل عرصہ کے لئے محفوظ کرنا چاہتے ہیں، تو ہوا بند ڈبے میں فریز کریں۔ لیکن یاد رہے کہ فریز کرتے وقت دھنیے کو پہلے سے خشک کرکے اور منجمد ہونے سے پہلے پتوں کو الگ کر لیں۔

ان اقدامات کو اپنا کر آپ دھنیے کو زیادہ دن تک فریش اور محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

Pakistanify News Subscription

X