کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی
علامہ اقبال

کي حق سے فرشتوں نے اقبال کي غمازي

گستاخ ہے ، کرتا ہے فطرت کي حنا بندي

خاکي ہے مگر اس کے انداز ہيں افلاکي

رومي ہے نہ شامي ہے ، کاشي نہ سمرقندي

سکھلائي فرشتوں کو آدم کي تڑپ اس نے

آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندي!

Pakistanify News Subscription

X