زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ (ردیف .. ے)
مرزا غالب

زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ

ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے

Pakistanify News Subscription

X