اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا وَبَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا
اے اللہ! ہمارے لئے ہمارے پھل میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے شہر میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے صاع (ماپنے کے پیمانے) میں برکت فرما اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت فرما۔
O Allah, grant blessings in the fruit and grant blessings in our city and grant blessings in the weighing of our harvest (flour)