06 Safar 1447

کینڈی لائیک ڈیزرٹ

Prep Time 15 minutes minutes
Cook Time 20 minutes minutes
Keywords
Servings 4

Ingredients - اجزاء

1 میٹھا خشک دودھ پاؤڈر 1کپ

2 اخروٹ باریک کٹے ھو ۓ 1 کھانے کا چمچہ

3 بادام باریک کٹے ھوۓ 1 کھانے کا چمچہ

4 ناریل کدو کش کیا ھوا 3 چاۓ کے چمچے

5 الائچی پاوڈر 1/4 کھانے کا چمچہ

6 دودھ 3کھانے کے چمچے

7 آٰئل فرائ کرنے کے لیے

8 بریڈ سلائسز 4سے 5

9 چینی1 کھانے کا چمچہ

10 پانی آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 سب سے پہلے ایک پیالے میں دودھ پاؤڈر ڈالیں
  2. 2 اب اس میں کترے ھوۓ اخروٹ،بادام، ناریل اور الائچی پاؤڈر شامل کریں
  3. 3 اور تھوڑا تھوڑا دودھ شامل کر کے گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں
  4. 4 اس کے بعد بریڈ کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  5. 5 اور ایک پین میں آئل گرم کر کے بریڈ کے کٹے ھوۓ ٹکڑوں کو گولڈن براؤن ھونے تک فرائ کریں
  6. 6 اب ان فرائ کیے ھوۓٹکڑوں پے تیار کیے ھوۓ آمیزے کو لگاتے جائیں
  7. 7 اور ایک دوسرے ٹکڑے کو اس آمیزے لگے ٹکڑے پے رکھ کر ہلکا سا دباتے جائیں
  8. 8 اب ایک چھوٹے سے پین میں آدھا کپ پانی ڈالیں ور ساتھ ھی ایک چمچہ چینی ڈال کر آہستہ آہستہ چمچے کی مدد سےھلاتے جائیں
  9. 9 یہاں تک کہ تمام چینی حل ہو جاۓ مزید 1 سے 2 منٹ تک پکائیں
  10. 10 اب اس سیرپ کو ٹھنڈا ہونے پر آمیزے لگے ٹکڑوں کے اوپر ڈالیں تا کہ ٹکڑےتھوڑے نرم ہو جائیں
  11. 11 تیار ہے لزیز کینڈی لائیک ڈیزرٹ

More Recipes

Pakistanify News Subscription

X