Ingredients - اجزاء
1 سفید چنے 1 کپ
2 بیسن 3 کھانے کے چمچے
3 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ
4 چاٹ مصا لحہ1 کھانے کا چمچہ
5 خشک دھنیا پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ
6 کٹی لال مرچ1/2کھانے کا چمچہ
7 نمک 1/4 کھانے کا چمچہ
8 ہلدی پاؤڈر1/4کھانے کا چمچہ
9 گرم مصالحہ 1/4 کھانے کا چمچہ
10 لہسن پیسٹ 1/4 کھانے کا چمچہ
11 پانی 3 سے 4 کھانے کے چمچے
12 آئل 2 کپ
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1 ایک باؤل میں ابلے ہوۓ سفید چنے ڈالیں
- 2 اب اسی باؤل میں تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
- 3 ساتھ ہی تھوڑا تھوڑا پانی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرتے جائیں
- 4 ایک پین میں آئل ڈالیں اور اچھی طرح گرم ہونے دیں
- 5 اب مصالحہ لگے چنوں کو تھوڑا تھوڑا کرکے فرائ کریں
- 6 سنہرا رنگ ہونے پے نکال لیں