چکن چیزی پراٹھا/پیزا سٹائل پراٹھا

Prep Time 20 minutes
Cook Time 10 minutes
Keywords pratha, cheesy pratha, chicken cheesy pratha, pizza style pratha
Servings 4-5

Ingredients - اجزاء

1 میدہ 2کپ

2 گندم کا آٹا 4 کھانے کے چمچے

3 آئل حسب ضرورت

4 نمک حسب ضرورت

5 پانی ایک کپ

6 نمک 1 کھانے کا چمچہ

7 چکن چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا 300 گرام

8 شملہ مرچ باریک کٹی ہوئ 1 عدد

9 سبز مرچ باریک کٹی ہوئ 2 کھانے کے چمچے

10 چیز 400 گرام

11 ادرک ،لہسن باریک کٹا ہوا 1 کھانے کا چمچہ

12 کتی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچہ

13 چلی ساس ،سویا ساس ،پیزہ ساس 2، 2 کھانے کے چمچے

14 کالی مرچ 1/4 کھانے کا چمچہ

15 مایونیز 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 ایک پیالے میں میدہ آٹا نمک اور آئل ڈال کر مکس کر لیں
  2. 2 نیم گرم پانی کے ساتھ نرم ساآٹا گوندھ لیں اور آئل لگا کر 5 منٹ کے لیے چھوڑ دیں
  3. 3 ایک پین میں 2 کھانے کے چمچے آئل ڈال کر چکن شامل کردیں
  4. 4 چکن کو 2 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
  5. 5 جیسے ہی چکن کا رنگ بدل جاۓ تو شملہ مرچ ،سبز مرچ، نمک ،کٹی لال مرچ ،کالی مرچ ،سویا ساس ،چلی ساس ،پیزہ ساس، چیزاور مایو نیز شامل کر دیں
  6. 6 تما م اجزاء شامل کرنے کے بعد 2 منٹ تک پکائیں
  7. 7 گوندھے ہوۓ آٹے سے بیلن کی مدد سے روتیاں بنا لیں اور ان روٹیوں میں چکن کے تیار کردہ آمیزے کی فلنگ کر لیں
  8. 8 ایک توے پے 2 کھانے کے چمچے آئل ڈالیں
  9. 9 فلنگ کی ہوئ روٹی کو توے پے ڈالیں اور ضرورت کے مطابق آئل لگا لیں
  10. 10 دونوں اطراف سے ہلکی آنچ پر پکا کر پیش کریں

More Recipes

Pakistanify News Subscription

X