Ingredients - اجزاء
1 پیاز 2 عدد بڑے سائز کی
2 بیسن 1 کپ
3 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
4 نمک ایک کھانے کا چمچہ
5 دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
6 چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ
7 نیم گرم پانی ایک کپ
8 آئل فرائ کرنے کے لیے
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1 پیاز کو رنگز کی شکل میں کاٹ لیں
- 2 بیسن میں تمام مصالحہ جات شامل کر لیں اور تھوڑا تھوڑا نیم گرم پانی ڈال کر گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں
- 3 ایک پین میں آئل ڈال کر گرم کر لیں
- 4 کٹی ہوئ پیاز کے رنگز کو بیسن کے آمیزے میں ڈبو ڈبوکر فرائ کر لیں
- 5 سنہرا ھونے پے نکال لیں کیچپ اور چاٹ مصالحہ کے ساتھ گارنشنگ کر لیں