کرسپی اینڈ کوئیک سنیکس ریسپی

Prep Time 15 minutes
Cook Time 15 minutes
Keywords
Servings 4-5

Ingredients - اجزاء

1 ابلے ہوۓ آلو آدھا کلو پسے ہوۓ

2 کارن فلور 4 کھانے کے چمچے

3 سبز مرچ باریک کٹی ہوئ 4عدد

4 سبز دھنیا باریک کٹا ہوا 2 کھانے کے چمچے

5 نمک 1 کھانے کا چمچہ

6 کٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچہ

7 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

8 سفید مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچہ

9 آئل فرائ کرنے کے لیے

10 چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 ایک پیالے میں پسے ہوۓ آلو ڈالیں
  2. 2 ساتھ ہی تمام مصالحے اور کارن فلور ڈال کراچھی طرح مکس کر لیں
  3. 3 جب آمیزہ اچھی طرح یکجان ہو جاۓ تو اپنی پسند کی شکل کے سنیکس بنا لیں
  4. 4 پہلے سے گرم آئل میں ہلکی آنچ پے فرائ کر لیں
  5. 5 الٹ پلٹ کر فرائ کرنے میں تقریباۤ 2 سے 3 منٹ لگیں گے
  6. 6 ہلکا براؤن رنگ آنے ہے نکال لیں اور کیچپ کے ساتھ پیش کریں

More Recipes

Pakistanify News Subscription

X