ہوم میڈ گلاب جامن

Prep Time 10 minutes
Cook Time 20 minutes
Keywords
Servings 4-5

Ingredients - اجزاء

1 سویٹ ملک پاؤڈر 2کپ

2 میدہ 4 کھانے کے چمچے

3 دودھ 4سے 5 کھانے کے چمچے

4 بیکنگ پاؤڈر ایک چاۓ کا چمچہ

5 الائچی 3سے4 عدد

6 چینی 1یک کپ

7 گھی 3 کھانے کے چمچے

8 پانی 3 کپ

9 آئل فرائ کرنے کے لیے

10 کوکو نٹ کا برادہ گارنشنگ کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 سب سے پہلے ایک پیالے میں ملک پاؤڈر ڈالیں ساتھ ہی میدہ ،گھی اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر تھوڑے تھوڑے دودھ کے ساتھ گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں
  2. 2 آمیزہ اتنا گاڑھ ہو کہ ھاتھ سے چپکے نا
  3. 3 دوسری طرف ایک پین میں پانی ڈالیں اور ساتھ ہی چینی اور الائچی ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں اور 5 سے6 منٹ تک پکائیں
  4. 4 اب دودھ کے آمیزے سے چھوٹے چھوٹے بالز بنا لیں
  5. 5 اور پہلے سے گرم آئل میں ہلکی آنچ پر فرائ کر لیں
  6. 6 گہرا براؤن رنگ آنے پے نکال لیں
  7. 7 ان فرائ کیے ہوۓ بالز کو تیار کیے ہوۓ نیم گرم شیرے میں ڈال دیں
  8. 8 ایک منٹ تک شیرے میں چھوڑنے کے بعد نکال لیں
  9. 9 گلاب جامن کوکونٹ کے ساتھ گارنش کر کے پیش کریں

More Recipes

Pakistanify News Subscription

X