نوڈلز اینڈ ویجیٹیبل سوپ

Prep Time 15 minutes
Cook Time 20 minutes
Keywords
Servings 5-6

Ingredients - اجزاء

1 چکن بون لیس 200 گرام

2 شملہ مرچ ایک کپ باریک کٹی ہوئ

3 گاجر ایک کپ باریک کٹی ہوئ

4 سبز پیاز ایک کپ باریک کٹی ہوے

5 سویا سوس 2 کھانے کے چمچے

6 سرکہ 2 کھانے کے چمچے

7 نمک آدھا کھانے کا چمچہ

8 نوڈلز 3 پیک

9 نوڈلز ٹیسٹ میکر 2 کھانے کے چمچے

10 کُٹی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچہ

11 پانی 4 کپ

12 کارن سٹارچ 3 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 ایک پین میں2 کپ پانی ڈالیں اور چکن ڈال کر 10 منٹ تک پکائیں
  2. 2 جب چکن گل جاۓ تو چکن کو الگ کر اسی یخنی میں نوڈلز ڈال کر 2 منٹ تک پکائیں
  3. 3 دومنٹ بعد تمام ویجیٹیبل ڈال کر مزید دو منٹ تک پکائیں
  4. 4 اس کے بعد تمام مصالحے ڈال کر 1منٹ تک پکائیں
  5. 5 ایک برتن میں کارن سٹارچ ڈالیں تھوڑا سا پانی ڈال کر آمیزہ بنا لیں
  6. 6 اب اس آمیزے کو پکتے ہوۓ نوڈلز اور ویجیٹیبل میں ڈال کر1 منٹ تک مزید پکائیں
  7. 7 تیار ہے مزیدار گرما گرم سوپ

More Recipes

Pakistanify News Subscription

X